اشتہار

ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی پہلی کامیابی

اشتہار

حیرت انگیز

ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن نے پہلی کامیابی حاصل کر لی۔

قومی اسمبلی کی 8 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک اور قومی اسمبلی کی نشست پر کامیابی حاصل کر لی ہے۔ این اے 31 پشاور اور این اے 239 کراچی کے بعد عمران خان نے این اے 22 مردان کا بھی میدان مار لیا ہے۔

- Advertisement -

https://urdu.arynews.tv/results-of-by-elections-on-ary-news-1/

پنجاب سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 139 شیخوپورہ سے مسلم لیگ ن نے سخت مقابلے کے بعد کامایبی حاصل کی ہے۔ ن لیگ کے افتخار احمد بھنگو 40 ہزار 829 ووٹ لے کر کامیابی قرار پائے ہیں۔

ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے محمد ابوبکر نے 37 ہزار 712 ووٹ حاصل کیے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں