پیر, دسمبر 2, 2024
اشتہار

کراچی، اغوا کی گئی بچی نے موٹرسائیکل سے چھلانگ لگا دی

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی میں مغوی بچی نے موٹرسائیکل سے چھلانگ لگا دی۔

پولیس کے مطابق لیاری سے اغوا کی گئی بچی کورنگی ابراہیم حیدری روڈ سے مل گئی۔ محلےدار ملزم اغوا کر کےلے جا رہا تھا کہ بچی نے موٹرسائیکل سے چھلانگ لگا دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے چھلانگ لگانے پر موٹر سائیکل سوار ملزم بھی گرپڑا، دونوں زخمیوں بچی اور ملزم کو جناح اسپتال میں طبی امداد دی گئی۔

- Advertisement -

بچی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد رشتہ دار کےحوالے کیا گیا جب کہ ملزم رجب کو گرفتار کر لیا گیا اور تفتیش جاری ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں