10.6 C
Dublin
جمعہ, مئی 24, 2024
اشتہار

حکومت سے متعلق جمعیت علمائے اسلام کا بڑا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

جمیعت علمائے اسلام ف بلوچستان کے صدر مولانا عبدالواسع نے صوبے اور مرکز میں حکومت سازی کا حصہ نہ بننے کا اعلان کر دیا۔

مولاناعبدالواسع نے اعلان کیا ہے کہ کسی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے بلوچستان میں حکومت نہیں بنا رہے، فیصلہ ہوا ہے پورے پاکستان میں حکومت میں نہیں جائیں گے۔

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی واضح کر چکے ہیں کہ 2024 کے الیکشن چوری ہوئے کسی سے پوشیدہ نہیں، انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاجی سیاست ہوگی اور سڑکوں کو گرمائیں گے۔

- Advertisement -

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بظاہر الیکشن میں دھاندلی کا فائدہ مسلم لیگ ن کو ہوا ہے، افواہ ہے نواز شریف کو لاہور کئ سیٹ دی گئی ہے، 2018 میں بھی دھاندلی ہوئی تھی اب بھی دھاندلی ہوئی ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں