The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

عالمی منڈی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت2015 کی بلند ترین سطح پر

امریکہ :  سعودیہ عرب کی جانب سے ایک بار پھر یمن پر فضائی حملے شروع کئے جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایشائی منڈیوں میں خام تیل نارتھ برینٹ کی قیمت میں ساٹھ سینٹس اضافے کے بعد پینسٹھ ڈالر تیس سینٹس…

عالمی منڈی میں کمی کے باوجودپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد : حکومت نےعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو جواز بنا کر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا مگر عالمی منڈی میں تو خام تیل کی قیمتیں بڑھی نہیں بلکہ کم ہوئی ہیں۔ معاشی ماہرین کے مطابق مارچ میں بین الاقوامی مارکیٹ میں خام…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی

دبئی: خام تیل برآمد کرنے والے ممالک کے تنظیم اوپیک کا کہنا ہے کہ خام تیل کی قیمتوں میں جاری گراوٹ کو روکنے سے قاصر ہیں، نان اوپیک ممالک کو بھی اس میں مدد کرنی چاہیئے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار کمی کی جانب گامزن ہے، گزشتہ…

عالمی منڈی :خام تییل کی قیمتوں میں ایک بار پھرکمی

نیو یارک : عالمی منڈی میں خام تیل کی عالمی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہےاور امریکی آئل کی قیمت ایک بار پھرپچاس ڈالر کی حد سے گرگئی۔ ایشیائی منڈیوں میں امریکی خام تیل کی قیمت تینتیس سینٹس کمی کے بعد اڑتالیس ڈالر…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتتوں میں مزید کمی کا امکان

نیو یارک : عالمی منڈی میں خام تیل کی طلب میں مسلسل کم رہنے کے باعث خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر کمی کا شکار ہوسکتی ہیں۔ امریکی تحقیقاتی ادارے کے مطابق خام تیل کی طلب مسلسل انجماد کا شکار ہے جس کے باعث خام تیل کی مستحکم ہوتی ہوئی  قیمتیں…

مقامی مارکیٹ میں فرنس آئل کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد : عالمی منڈی میں فرنس آئل کی قیمت میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں فرنس آئل کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی فرنس آئل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے ۔…

تیل کی کم قیمت کافائدہ اٹھاناچاہتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ہونے والی کمی کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک سے معاہدہ سو چ سمجھ کر کیا جائے گا،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو…

سونے اور ڈالرکی قیمت پھر بڑھنے لگی

کراچی: سونے اور ڈالرکی قیمت پھر بڑھنےلگی، فی تولہ سونا ساڑھےچار سو روپے اور ڈالر سولہ پیسےمہنگا ہوگیا۔ گولڈ ڈیلرز کے مطابق عالمی منڈی میں فی اُونس سونا چوبیس ڈالر مہنگا ہونے سے 1250 ڈالر سے بھی تجاوز کرجانے کے باعث پاکستان میں بھی سونےکی…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 45 ڈالر فی بیرل ہوگئ

اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت پینتالیس ڈالر کی کم ترین سطح پر آگئی، خام تیل کی قیمت ساڑھے پانچ سال کی کم ترین سطح پرٹریڈ کر رہا ہے۔ عالمی منڈی میں قیمتوں کی کمی کا سلسلہ روکنے کا نام نہیں لے رہا ہے، کویت اور متحدہ عرب امارات…

قیمتوں میں کمی: خام تیل کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ

ویانا: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت چالیس ڈالر فی بیرل تک آجانے سے خام تیل کی سپلائی بری طرح متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اگر خام تیل کی قیمت چالیس ڈالر تک آجاتی ہے تو نہ صرف ایک اعشاریہ چھ فی سپلائی…