15 C
Dublin
ہفتہ, مئی 25, 2024
اشتہار

تین پاکستانی کرکٹرز کیریبین لیگ کھیلیں گے

اشتہار

حیرت انگیز

کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2023 کے آئندہ ایڈیشن میں پاکستان کے تین کھلاڑی اعظم خان، عماد وسیم اور محمد عامر شامل ہوں گے۔

کیریبئن پریمیئر لیگ میں اعظم خان سب سے مہنگے فروخت ہونے والی پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ جارح مزاج بیٹر کو ایک لاکھ بیس ہزار ڈالر میں گیانا ایمازون نے پک کیا۔

فاسٹ بولر محمد عامر اور آل راونڈ عماد وسیم بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ دونوں کھلاڑی ایونٹ میں جمیکا تھلاواز کی نمائندگی کریں گے۔

- Advertisement -

سی پی ایل کا آئندہ ایڈیشن 16 اگست سے 24 ستمبر تک سینٹ لوشیا، سینٹ کٹس اینڈ نیوس، بارباڈوس، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو اور گیانا میں کھیلا جائے گا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں