اشتہار

بھنے ہوئے چنے کھائیں اور وزن کنٹرول میں رکھیں

اشتہار

حیرت انگیز

فائبر اور پروٹین سے بھر پور غذا بھنے ہوئے چنے جس کے کھانے سے وزن کنٹرول میں رہتا ہے۔

بھنے ہوئے چنے ایسی غذا ہے، جس کے کھانے سے ناصرف وزن کم ہوتا ہے بلکہ اس سے جسم کو آئرن بھی ملتا ہے۔ اس کے علاوہ چنے کھانے سے جسم کا کولیسٹرول بھی کنٹرول میں رہتا ہے۔

فائبر سے بھرپور غذا میں پروٹین کی مقداربھی وافر ہوتی ہے، جس سے جسم کی کمزوری دور ہوتی ہے۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں