اشتہار

موبائل فون کی بیٹری کو محض ایک منٹ میں چارج کریں

اشتہار

حیرت انگیز

سائنسدانوں نے ایسی ٹیکنالوجی ایجاد کرلی ہے، جس کے ذریعے موبائل فون کی بیٹری کو محض ایک منٹ میں 100 فیصد تک چارج کیا جا سکے گا۔

اسمارٹ فونز کی بیٹری لائف کا حل سائنسدانوں نے ڈھونڈ لیا ہے، سائنسدانوں نے الزائمر کی بیماری کا علاج ڈھونڈنے کے دوران حیرت انگیز طور پر ایک ایسا مالیکیول دریافت کرلیا ہے۔

- Advertisement -

جو انتہائی تیز رفتاری سے توانائی کو جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

یہ موجودہ اسمارٹ فونز میں استعمال ہونے والی بیٹریوں میں موجود مالیکیولز سے کہیں بہتر ہے تاہم اس میں جمع ہونے والی توانائی کی مقدار قدرے کم ہوتی ہے اس لئے موجودہ بیٹریوں کی نسبت اس نئی بیٹری کی لائف قدرے کم ہو گی تاہم اگر یہ صرف ایک منٹ میں سو فیصد تک چارج ہو جائے تو سودا برا نہیں۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں