13 C
Dublin
جمعہ, مئی 10, 2024
اشتہار

شمسی توانائی سے چلنے والی کاراسٹیلا سڑکوں پر رواں دواں

اشتہار

حیرت انگیز

شمسی توانائی سے چلنے والی کار اسٹیلا نے پانچ سو کلو میٹر کا سفر کامیابی سے طے کرلیا ہے۔

سورج کی روشنی سے چلنے والی گاڑی اسٹيلا کو ہالينڈ کی آئيڈن ہوون يونيورسٹی آف ٹيکنالوجی ميں تيار کيا گيا ہے، اسٹيلا نے امريکی شہر لاس اينجلس سے سان فرانسسکو تک کا سفر کاميابی کے ساتھ مکمل کيا۔

يہ گاڑی ايک مرتبہ چارج ہونے کے بعد آٹھ سو کلو ميٹر تک چلنے کی صلاحيت رکھتی ہے، چار مسافروں کو لے جانے والی يہ گاڑی اسی کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں