ہفتہ, مئی 11, 2024
اشتہار

موبائل کی بیٹری باربارچارج کرنےسےنجات مل گئی

اشتہار

حیرت انگیز

نیاآپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ ایم سے موبائل فون کوباربارچارج کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

نئے اینڈرائد سسٹم کی بدولت اینڈائیڈ موبائل کی بیٹری کو باربارچارج کرنے سے نجات مل گئی۔

 مشہور زمانہ سرچ انجن گوگل نےنیا آپریٹنگ سسٹم اینڈارئیڈ ایم متعارف کروایا ہے جس میں بہت سے فیچرزکےساتھ بیٹری کوبار بارچارج کرنےکی زحمت نہیں کرنا پڑے گی۔

- Advertisement -

android-m-6-0-concept

نئےآپریٹنگ سسٹم میں بلٹ ان ایسی ایپلی کیشن موجود ہےجوبیٹری کی لائف کوبڑھاتی رہتی ہےساتھ ہی اس سسٹم میں دوسرے آن لائن پیمنٹ سسٹم، موبائل فون کو فنگر پرنٹس کےزریعےان لاک کرنےکی سہولت بھی میسر ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں