منگل, مئی 21, 2024
اشتہار

جعلی خبروں کیخلاف کام کرنیوالا ایف آئی اے خود پروپیگنڈا کی زد میں

اشتہار

حیرت انگیز

سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کے خلاف کام کرنے والا ادارہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) خود پروپیگنڈا کی زد میں آ گیا ہے۔

اے آر وائی نویز کے مطابق سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کے خلاف کام کرنے والا ادارہ ایف آئی اے خود پروپیگنڈا کی زد میں آگیا ہے اور ادارے کے حکام کا کہنا ہے کہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ ایف آئی اے افسران مبینہ طور پر بدعنوانی میں ملوث ہیں۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق 45 دنوں میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صورتحال میں شدت دیکھی گئی ہے اور مشاہدہ کیا گیا کہ محکمانہ صورتحال اور تحقیقات کی اطلاع دی جا رہی ہیں۔

- Advertisement -

حکام کا کہنا ہے کہ ان عوامل کا پتہ لگانے اورمزید حقائق کی کھوج کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں