اتوار, فروری 16, 2025
اشتہار

یو اے ای میں عبایا پہنی خواتین کی کار ریلی

اشتہار

حیرت انگیز

متحدہ عرب امارات میں اماراتی ویمن ڈے منایا گیا جس میں عبایا پہنی خواتین نے گاڑیاں سڑکوں پر دوڑا دیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اماراتی ویمن ڈے پر عبایا ریلی کا انعقاد کیا جس میں عبایا پہنی خواتین نے جوش وخروش سے شرکت کی اور گاڑیاں دوڑا دیں۔

اس عبایا ریلی کے شاندار انعقاد پر یو اے ای کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ اماراتی خواتین نے دنیا کو بتایا کہ وہ کون ہیں، ہمیں ترقیاتی عمل میں آپ کی شرکت پر فخر ہے۔

 

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں