پہلی باپردہ مسلمان رائٹر فوربز کی انڈر30 فہرست میں شامل
واشنگٹن : امریکا کی مسلمان مصنفہ حفصہ فیضل نے فوربز کی انڈر 30 کی فہرست میں شامل ہونے والی پہلی باحجاب رائٹر کا اعزاز حاصل کرلیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق معروف امریکی میگزین فوربز میں ماضی میں کبھی بھی باپردہ خواتین کو…