The news is by your side.

Advertisement

اہم ترین

جشن عید میلاد النبیﷺ کل مذہبی عقیدت واحترام سے منایا جائے گا

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کل مذہبی عقیدت واحترام سے منایا جائےگا، گلی محلے سج گئے، میلاد جلوس اور محافل نعت کے انعقاد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ملک بھر میں عید میلاد النبی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، عاشقان رسول نے…

سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے نیا شیڈول بنانے کی اجازت

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا درد سر کم کر دیا، الیکشن کمیشن کو سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تبدیل کرنے کی اجازت مل گئی۔ سندھ اور پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول دوسری بار منسوخ کر دیا گیا، سندھ اور…

پاک بھارت تجارتی مذاکرات کا 15جنوری سے آغاز

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان سولہ مہینوں سے تعطل کا شکار ہنے والے تجاتی مزاکرات پندرہ جنوری سے شروع ہو رہے ہیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان سیکریٹری سطح کے تجارتی مذاکرات پندرہ جنوری سے ایک مرتبہ پھر بحال ہو رہے ہیں۔ اس ضمن میں…

اسلام آباد ہائیکورٹ،چیئرمین نادرا کی تقرری درست قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا طارق ملک کی برطرفی کا نوٹی فیکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے اُن کی تقرری کو درست قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے چیئرمین نادرا تقرری کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، عدالت نے…

عدالت جاتے ہوئے پرویزمشرف کی طبیعت واقعی خراب ہوئی تھی، چوہدری نثار

وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے تصدیق کردی، سابق صدر پرویز مشرف کی عدالت جاتے ہوئے طبعیت واقعی خراب ہوئی تھی، اے ایف آئی سی پرویز مشرف کے اسٹاف کا اپنا انتخاب تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان…

شانگلہ:امیر مقام کی گاڑی کے قریب دو بم دھماکے،چھ اہلکار جاں بحق

وزیراعظم کے مشیرامیر مقام کی گاڑی کے قریب شانگلہ میں دوبم دھماکے،کم از کم چھ پولیس اہلکار جاں بحق، علاقےکو گھیرےمیں لے لیاگیا، ن لیگ کے رہنما بم حملے میں محفوظ رہے. تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے شانگلہ میں وزیراعظم کے مشیر…

چوہدری اسلم کی شہادت: طالبان کے خلاف پہلی ایف آئی درج

کراچی کے علاقے پی آئی بی میں ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے اسکواڈ پر خودکش حملے کا مقدمہ انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج کرلیا گیا تفتیشی اداروں نے مبینہ حملہ آور نعیم اللہ کے دوبھائیوں سمیت12سےزائد مشتبہ افراد کوحراست…

چوہدری اسلم پر حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی

نادرا نے ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم پر حملے میں ملوث مبینہ خودکش حملہ آور کی شناخت کردی ہے، قبائلی علاقے سے تعلق رکھنے والے چھبیس سالہ حملہ آور کا نام نعیم اللہ ولد رفیع اللہ بتایا جاتا ہے، جو بنارس کالونی کراچی کا رہائشی تھا۔جس کی…

اولمپئین قاسم ضیا کی بیٹی گرفتار

قاسم ضیا اولمپئین تھے تو ان کی بیٹی فاسٹ اینڈ فیورس نکلیں،انعم ضیا نے گاڑی کیا ریورس کی پولیس اہلکار کے چھکے چھڑا دئے بیچارہ اسپتال کے وارڈ میں پہنچ گیا ہے۔ قاسم ضیا کی بیٹی انعم گھر سے نکلیں تو تھیں اپنی…

کراچی:سی این جی مالکان اور ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کردی

چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کی اپیل پر سی این جی مالکان اور ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کردی، ہڑتال ختم ہونے کے بعد کراچی کے سی این جی اسٹیشنز کھلنا شروع ہوگئے۔ سی این جی اسٹیشن مالکان اور ٹرانسپورٹ اتحاد نے سی این جی…