ہفتہ, مئی 25, 2024
اشتہار

ایئرلائنز کے کرایوں میں حیران کن اضافہ، کراچی سے لاہور یکطرفہ کرایہ کتنا ہوگا؟

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی : پی آئی اے سمیت نجی ایئرلائنوں نے کرایوں میں بڑا اضافہ کردیا، اچانک کرایوں میں اضافہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے سمیت نجی ایئرلائنوں نے کرایوں میں اچانک اضافہ کردیا ، پی آئی اے ،فلائی جناح،ائیربلیو،سرین اور ائیر سیال نے اضافہ کیا۔

اضافے کے بعد اسلام آباد سے کراچی اور کراچی سے لاہور یکطرفہ کرایہ 35 سے بڑھا کر 70 ہزار روپے ہوگیا ، اچانک کرایوں میں اضافہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

- Advertisement -

مسافروں نے مسابقی کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ہے ، ذرائع نے بتایا ہے کہ اضافی رش کیوجہ ڈیمانڈ اینڈ سپلائی میں فرق ہے، گرمیوں میں چھٹیاں ختم ہونے کیوجہ سے رش بڑھا ہے، رش معمول پر آتے ہی کرایے معمول پر آجائیں گے۔

Comments

اہم ترین

محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

مزید خبریں