12.9 C
Dublin
جمعہ, مئی 24, 2024
اشتہار

انتخابی عملے کا اعزازیہ بڑھانے کی تجویز

اشتہار

حیرت انگیز

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے انتخابی عملے کےاعزازیہ میں اضافےکی تجویز دی دی۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق پریزائیڈنگ، اسسٹنٹ پریزائیڈنگ، پولنگ آفیسر اور نائب قاصد کا اعزازیہ بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔

پریزائیڈنگ آفیسرکا اعزازیہ 6 ہزار روپے سے بڑھانے کی تجویز ہے جب کہ اسسٹنٹ پریزائیڈنگ اور پولنگ آفیسر کا اعزازیہ 4500 روپے سے بڑھانےکی تجویز ہے۔

- Advertisement -

ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابی عملے میں نائب قاصد کا اعزاز یہ 2ہزار روپے سے بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں