جمعہ, مئی 24, 2024
اشتہار

سابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ انتقال کر گئے

اشتہار

حیرت انگیز

پشاور: سابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ قیصر رشید خان انتقال کر گئے۔ وہ نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

قیصر رشید خان 31 مارچ 1961 کو ملاکنڈ میں پیدا ہوئے۔ وہ 2 اگست 2011 کو پشاور ہائی کورٹ کے ایڈہاک جج تعینات ہوئے تھے۔

سابق چیف جسٹس 12 جون 2013 کو پشاور ہائی کورٹ کے مستقل جج مقرر ہوئے تھے۔ وہ 16 نومبر 2020 کو پشاور ہائی کورٹ کے قائمقام چیف جسٹس تعینات ہوئے تھے۔

- Advertisement -

قیصر رشید خان 9 جنوری 2021  کو مستقل چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات ہوئے تھے۔ وہ 31 مارچ  2023 تک چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ رہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں