The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

judicial commision

جوڈیشل کمیشن پرمزید بحث کی ضرورت نہیں ہے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے پانامہ لیکس کے حوالے سے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا ہے اسلئے اس پر مزید بحث کی ضرورت نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں سمینار سے خطاب کرتے…

صرف پریس کانفرنس کی بنیاد پرعدالتی کمیشن نہیں بن سکتا، چوہدری نثار

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی نےکہا ہے کہ مصطفٰی کمال کی پریس کانفرنس صرف لفاظی تھی،ثبوت نہیں دیئے گئے مصطفٰی کمال یا کسی اور کےپاس بھی ثبو ت ہیں تو فراہم کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

مصطفیٰ کمال کے الزامات پرجوڈیشنل کمیشن بنایا جائے، عمران خان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جسے ایم کیو ایم قائد کا جانشین کہا جاتا تھا اسی نے سچ اُگل دیا، بھارت میں را نےقائد ایم کیوایم کے پوسٹرلگوائے تھے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

پاکستان عوامی تحریک کا پارلیمنٹ کے سامنے پڑاو ڈالنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک مطالبات کی منظوری کیلئے آج پارلیمنٹ کے سا منے دھرنا دیگی ۔ضلعی انتظامیہ نے ڈی چوک جانے والوں کیخلاف کارروائی کاعندیہ دیا ہے۔ اسلام آباد میں دھرنے کا ایک سال مکمل، پاکستان عوامی تحریک نے ساتھی شہدا کی یاد…

الیکشن کمیشن ممبران کو اپنے گھر چلے جانا چاہئیے، خورشید شاہ

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ الیکش کمیشن کے ممبران باعزت ہیں۔انہوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن رپورٹ آنے کے بعد اور بے قاعدگیوں کے تذکرے پر انہیں گھر جانا چاہیئے۔ ان خیالات کا اظہار اپوزیش لیڈر خورشید شاہ نے پارلیمنٹ کے…

عدالتی کمیشن نے عام انتخابات میں منظم دھاندلی کو مسترد کردیا

اسلام آباد : عدالتی کمیشن نے سال دو ہزار تیرہ کے عام انتخابات میں  منظم دھاندلی کے ثبوت مسترد کر دئیے۔ درخواست گزار سوالات کا تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہے، جوڈیشل کمیشن کی حتمی رائے رپورٹ جاری ہونے پر سامنے آئے گی ۔ تفصیلات کے مطابق…

جوڈیشل کمیشن کو فارم 15 سے متعلق رپورٹ مل گئی

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کو قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے نوے فیصد حلقوں کے فارم پندرہ سے متعلق رپورٹ موصول ہوگئی ہے۔ قومی اسمبلی کے249 حلقوں،سندھ اسمبلی کے108 ،بلوچستان کے 38، اور کے پی کے کے 95حلقوں کاریکارڈ جو ڈیشل کمیشن کو موصول ہوگیا ہے…

جوڈیشل کمیشن کی کارروائی: مختلف رہنماؤں کے بیانات قلمبند

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ق کی جانب سے طلب کئے گئے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے سات ریٹررننگ آفیسرز نے امیدواروں کو حتمی گنتی کیلئے نوٹس جاری نہ کئے جانے کے الزام کی حلفاً تردید کردی۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جسٹس امیر ہانی مسلم…

دھاندلی کا شور مچانے والے ایک ثبوت تک نہ پیش کر سکے، حمزہ شہباز

منڈی بہاؤالدین : پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان نے دھاندلی پر واویلا تو کیا لیکن وہ جوڈیشل کمیشن میں کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکے۔ مسلم لیگ نون اپنے دور اقتدار میں لوڈشیدنگ کا خاتمہ کرے گی۔…

جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد : قومی انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کر نے والے عدالتی کمیشن کی میعاد بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی پینتالیس روزہ مدت رات بارہ بجے ختم ہو چکی ہے ۔  جس کے باعث جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع کا…