پیر, فروری 9, 2026
اشتہار

سونا مزید مہنگا ہوگیا

اشتہار

حیرت انگیز

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا ہے، سونے کی فی تولہ قمیت میں 100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن   کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونا 85 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت  1 لاکھ 84 ہزار 585 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں 3 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2051 ڈالرپر پہنچ گیا۔

+ posts

انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں