اشتہار

اسکائپ پر اب کسی بھی زبان میں بات کریں

اشتہار

حیرت انگیز

اسکائپ نے اپنا نیا ورژن جاری کر دیا ہے، جس پر آپ مختلف زبانوں میں بات کر سکیں گے۔

اسکائپ نے اپنا نیا ورژن ریلیز کر دیا ہے، جس میں لائیو ٹرانسمیشن کا ٹول شامل ہے، جس سے لوگ آپس میں مختلف زبانوں میں بھی بات کر سکیں گے، چاہے وہ ان سے واقف ہوں یا نہ ہوں۔

یہ ٹول بولے جانے والے جملوں کا فوری ترجمہ کر کے ان کا ٹیکسٹ اور بولے جانے والے جملے کا ترجمہ فراہم کر ے گا۔

- Advertisement -

فی الوقت اس کے صارفین کے لئے ریلیز کئے جانے والے ورژن میں انگریزی اور ہسپانوی زبانوں کا ترجمہ ہی شامل ہے، تاہم اسے بتدریج چالیس زبانوں تک لے جایا جائے گا۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں