اشتہار

امریکی آرٹسٹ کا گرل فرینڈ کو پرپوز کرنے کا انوکھا طریقہ

اشتہار

حیرت انگیز

نیویارک: امریکی تھری ڈی آرٹسٹ نے اپنی گرل فرینڈ کو انوکھے انداز میں شادی کی پیشکش کی ۔

رابرٹ فِنک نامی امریکی تھری ڈی آرٹسٹ نے اپنی گرل فرینڈ کوشادی کے لیے انوکھے انداز میں پرپوز کرنے کی ٹھانی اور پانچ ماہ سخت محنت کرکے پورا ویڈیو گیم ہی بنا ڈالا، اپنی گرل فرینڈ کو گیم کھیلنے کی دعوت دی، جس میں مطلوبہ ہدف پورا کرتے ہی شادی کا پیغام سامنے آگیا، گرل فرینڈ نے اس انوکھے طریقے پر مسکراکرحامی بھرلی۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں