اشتہار

آیوڈین کی کمی سے جسمانی اورذہنی معذوری ہوسکتی ہے

اشتہار

حیرت انگیز

آیوڈین انسانی جسم کے ہارمونز کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے جبکہ اس کی کمی سے جسمانی اور ذہنی معذوری بھی ہوسکتی ہے۔

ماہرین طب کے مطابق آیوڈین کی کمی سے میں پاکستان میں دوملین سے زائد افراد معذوری کا شکار ہیں۔ انسانی جسم کو روزانہ چائے کے آدھے چمچ کی مقدار میں آیوڈین ملا نمک درکار ہوتا ہے۔

روزانہ آئیوڈین ملا نمک یا پھر مچھلی، مرغی اور دودھ کا استعمال کیا جائے تو آیوڈین کی کمی کو پورا کیا جاسکتا ہے، خاص طور پر حاملہ خواتین کو اپنی غذا میں آیوڈین ملے نمک کا استعمال ضرور کرنا چاہیئے۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں