منگل, مئی 21, 2024
اشتہار

میڈیکل اور پیرامیڈیکل اسٹاف کیلیے کورونا رسک الاؤنس منظور

اشتہار

حیرت انگیز

سندھ سرکار محکمہ صحت کے میڈیکل اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو کورونا رسک الائونس دینے پر رضا مند ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے میڈیکل اور پیڑا میڈیکل اسٹاف کورونا رسک مستقل الائونس دیا جائے گا۔

سترہ گریڈ سے اوپر گریڈ والے کو تیس ہزار الائونس دیا جائے گا جب کہ ایک سے 16 گریڈ کے ملازمین کو 17 ہزار الائونس ملے گا۔

- Advertisement -

پوسٹ گریجوئیٹ ٹرینیز کو 15 ہزار اور نرسنگ اسٹوڈنٹس کو 5 ہزار پانچ سو دیا جائے گا۔ محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ فلڈ فنڈ میں کی گئی کٹوٹی کی رقم واپس کی جائے گی۔

واضح رہے کہ میڈیکل اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے کورونا رسک الاونس دینے کے حق میں احتجاج کیا تھا جس پر صوبائی حکومت نے مطالبات منظور کر لیے۔

Comments

اہم ترین

انور خان
انور خان
انور خان اے آر وائی نیوز کراچی کے لیے صحت، تعلیم اور شہری مسائل پر مبنی خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں