14.9 C
Dublin
ہفتہ, مئی 25, 2024
اشتہار

دوبارہ گنتی میں بھی ن لیگی امیدوار کامیاب

اشتہار

حیرت انگیز

مانسہرہ سے ن لیگ کے امیدوار ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی کامیاب قرار پائے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے پی کے 40 کے 173 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی مکمل کر لی جس میں ن لیگ کےسردارشاہ جہاں کامیاب پائے ہیں۔

این اے 46 ، 47 اور 48 سے ن لیگی امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل

- Advertisement -

ن لیگ کے سردارہ شاہ جہاں نے 43104 ووٹ حاصل کیے جب کہ پی ٹی آئی کے آزادامیدوار شکور نعمانی 42918 ووٹ حاصل کر سکے۔

پی ٹی آئی کےحمایت یافتہ امیدوار نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں