ہفتہ, مئی 25, 2024
اشتہار

کراچی میں تیز ہواؤں کے کے ساتھ بارش

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا آغاز ہوگیا جس سے گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے خوش سے کھل اٹھے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق موٹروے ایم نائن، بلدیہ ٹاؤن، حب ریور روڈ، گولیمار، گلشن اقبال، گلستان جوہر اور اطراف کے علاقوں میں بارش ہوئی۔

ڈیفنس، کیماڑی، سائٹ ایریا، ناظم آباد، کورنگی، سولجر بازار، صدر، ڈرگ روڈ سمیت کئی علاقوں میں بارش ہوئی۔ سپر ہائی وے، سرجانی ٹاؤن، عائشہ منزل اور پی آئی بی کالونی میں بھی بادل برسے۔

- Advertisement -

یونیورسٹی روڈ، نارتھ ناظم آباد، ٹاور، پی ای سی ایچ ایس، ماڈل کالونی، ملیر، کورنگی، لانڈھی، بہادر آباد اور اسٹیڈیم روڈ پر بارش ہوئی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں