ہفتہ, مئی 18, 2024
اشتہار

ہر کھلاڑی کو کم از کم کتنی تنخواہ ملے گی؟

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈپارٹمنٹس کو واجبات جمع کروانے کیلئےخط لکھ دیئے۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی نےنیشنل بینک، اسٹیٹ بینک، سوئی ناردرن، سوئی سدرن گیس ، کےآر ایل، واپڈا اور پی ٹی وی کو واجبات ادائیگی کے لیے لیٹر لکھا ہے۔

قائد اعظم ٹرافی کے لئے ڈیپارٹمنٹس کو 12 لاکھ روپے فیس جمع کروانے کا کہا گیا ہے۔

- Advertisement -

قائداعظم ٹرافی کیلئے ڈپارٹمنٹس گیند پی سی بی سے خریدیں گے۔ وائٹ بال کرکٹ کوکا بورا گیند سے کھیلی جائے گی۔

ڈپارٹمنٹس کو کھلاڑی کیلئےکم ازکم 50 ہزار تنخواہ مقرر کرنےکا کہا گیا ہے۔ اس سال فرسٹ کلاس کرکٹ میں 8 ڈپارٹمنٹس حصہ لیں گے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں