11.6 C
Dublin
اتوار, مئی 26, 2024
اشتہار

وہ موبائل ایپ جو آپ کو سپر ماڈل بنا دے

اشتہار

حیرت انگیز

یو کیم  نامی اس ایپ میں یہ خاصیت ہے کہ یہ آپ کو آپ کے پسندیدہ ماڈل کی طرح بنا سکتی ہے، یہ ایپ بہت کم وقت میں مقبول ہوئی ہے اور چند ماہ میں یہ 80لاکھ بار ڈاؤن لوڈ ہوچکی ہے۔

اس ایپ میں یہ خاصیت ہے کہ اس کے استعمال سے آپ آئی شیڈ، مسکارا، لپ اسٹک،بلش اور فاؤنڈیشن میں اپنے چہرے کو دیکھتے ہوئے اسے کسی بھی سپراسٹار ماڈل کے روپ میں ڈھال سکتے ہیں۔

- Advertisement -

کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کے استعمال سے اب لوگ اپنی خواہشات باآسانی پوری کر سکتے ہیں۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں