The news is by your side.

Advertisement

تیزاب گردی کا شکار خواتین کیلئے نئی زندگی پروگرام کا آغاز

لاہور : پنجاب حکومت کی جانب سے ”نئی زندگی“ اور ”پنجاب ہیومن کیپٹل انوسٹمنٹ پراجیکٹ“ کا آغاز کردیا ، پروگرام کے تحت تیزاب گردی کاشکار خواتین کا مفت علاج کرایاجائے گا اور بلاسود قرض بھی فراہم کیےجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بزدار حکومت نے…

حکومت پنجاب کا تیزاب گردی کی شکار لڑکیوں کے لیے وظیفے کا اعلان

گجرات: حکومت پنجاب نے تیزاب گردی کی شکار لڑکیوں کے لیے وظیفے کا اعلان کر دیا. یہ اہم اعلان ترجمان وزیر اعلی پنجاب شہباز گل نے گجرات میں تیزاب گردی کی شکار لڑکی کے گھر آمد کے موقع پر کیا. شہبازگل نےوزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سےورثا کو 5 لاکھ…

کراچی میں تیزاب گردی کا ایک اور واقعہ، شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا

کراچی: شہر قائد میں تیزاب گردی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، کورنگی چکرا گوٹھ میں شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تیزاب گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، کورنگی چکرا گوٹھ میں شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا،…

تیزاب گردی قتل سے بڑا جرم ہے اور سزا عمرقید ہے ،چیف جسٹس

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے تیزاب گردی کیس میں ملزم کی بریت کی درخواست مستردکردی، چیف جسٹس نے کہا تیزاب گردی قتل سے بڑا جرم ہے، قانون تیزاب سے چہرہ جلانے والے کومعاف نہیں کرسکتا ، کسی پھرتیزاب پھینکنےکی سزاعمر قید ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

چیف جسٹس کی تیزاب گردی کا شکار ہونے والی خاتون کی داد رسی

لاہور: تیزاب گردی کی شکار خاتون کی درخواست پر سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کیسز کی سماعت کی،…

لاہور میں تیزاب گردی کے واقعات میں اضافہ

لاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں تیزاب گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا، گجر پورہ میں نوجوان نے اہل خانہ پر تیزاب پھینک دیا جبکہ گزشتہ روز  بھی 5 خواتین سمیت 6 افراد پر تیزاب پھینکا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق تیزاب گردی کے پے…

لندن میں تیزاب گردی، 17 سالہ نوجوان بری طرح جھلس گیا

لندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نامعلوم حملہ آور نے نوجوان پر تیزاب پھینک دیا، تیزاب گردی کے واقعے نوجوان بری طرح جھلس گیا، واقعے میں ملوث افراد تاحال گرفتار  نہیں ہوسکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے علاقے روم…

لندن میں تیزاب گردی، نوجوان کی آنکھیں اور چہرہ جھلس گیا

لندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں تیزاب گردی کی واردات سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہوگئی، تیزاب گردی سے متاثر نوجوان کی آنکھیں اور چہرہ بری طرح جھلس گیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لندن میں نوجوان ایک بوتل اٹھائے گھوم رہا ہے، اسٹور…