ہفتہ, مئی 25, 2024
اشتہار

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے کنٹریکٹرز کو تین دن کی مہلت دے دی

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: سندھ بھر میں اسکولوں کی درسی کتابوں کی عدم دستیابی پر سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے کنٹریکٹرز کو تین دن کی مہلت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا کہا ہے کہ یکم اگست سے نیا تعلیمی سال شروع ہو رہا ہے، والدین اور طلباء کو بازاروں سے کتابیں نہیں مل رہیں۔

 سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے کنٹریکٹر سے کہا کہ کنٹریکٹرز تین دن کے اندر کتابیں مارکیٹ میں فراہم کریں، اگر کنٹریکٹرز تین دن کے اندر کتابیں فرایم نہیں کرسکے، تو دوسرا کانٹریکٹر رکھ لیں گے۔

- Advertisement -

پبلشرز اور سندھ ٹیکسٹ بورڈ کے درمیان سرد جنگ، نویں دسویں کی کتابیں نایاب

چئرمین بک سیلرز اور پبلشرز ایسیوسی ایشن عزیز خالد کا کہنا کہ کتابیں روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹ میں آ رہی ہیں، جلد کتابوں کی فراہمی مکمل ہو جائے گی۔

Comments

اہم ترین

انور خان
انور خان
انور خان اے آر وائی نیوز کراچی کے لیے صحت، تعلیم اور شہری مسائل پر مبنی خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں